مر مر[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mar mar[2] meanings and details

مر مر[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَر + مَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٣ء کو "کلیات علم و طب" میں مستعمل ہوا۔

["Murmur "," مَرْمَرْ"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

مر مر[2] کے معنی

١ - سرسراہٹ؛ (طب) دل سے نکلنے والی آواز جو کسی بیماری کی آواز ہوتی ہے۔

"جب دل کی آواز کے ساتھ کوئی مرمر ہو اور مرض کے ساتھ تھوڑی بے ہوشی ہو تو امبولزم ہونے کا خیال ہوتا ہے۔" (١٨٨٢ء، کلیات علم و طب، ٥٦٨:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!