مرادف کے معنی

مرادف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُرا + دِف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٨٢ء کو "دیوان محبت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دوسرے کے پیچھے آنا","(رَدَفَ ۔ دوسرے کے پیچھے آنا)","ایک ارتھی","پس نشیں","ذو معنی","متحد المعنی","متحد المفہوم","ہم ریف","ہم معنی","ہم معنی مترادف"]

ردف رَدِیف مُرادِف

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُرادِفات[مُرا + دِفات]

مرادف کے معنی

١ - کسی کے پیچھے بیٹھنے یا سوار ہونے والا؛ (مجازاً) ہم معنی، مترادف۔

 سلام ان پر تھا سارا ہی جہاں جن کا مخالف مگر چشم کرم سب کو تھی بخشش کے مرادف (١٩٩٣ء، زمزمۂ سلام، ٨٦)

مرادف english meaning

hind rider [A~ردیف]resembledsynonymoussynonymous [A~ردیف]

Related Words of "مرادف":