مزمن کے معنی
مزمن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُز + مِن }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو زبان میں اپنی اصلی حالت و معنی میں بطور |صفت| مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء، کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اَزمَن ۔ دیر تک رہنا)","اکثر امراض پر اس کا اخلاق ہوتا ہے جیسے تپ مُزمِن","پرانہ کہنہ","دیر کا"]
زمن مُزْمِن
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
مزمن کے معنی
"شاید میں ہی ان انسانوں میں ہوں جو مزمن طور پر ناخوش رہتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، ن، م، راشد، ایک مطالعہ، ٢٤٥)
مزمن کے مترادف
پرانا, قدیم, دیرینہ
پرانا, دیرینہ, قدیم, کہنہ, کُہنہ
مزمن کے جملے اور مرکبات
مزمن مرض
مزمن english meaning
chronic (disease)chronic (disease). [A~زمانہ]