سسٹم کے معنی
سسٹم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِس + ٹَم }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٤ء سے "خطوطِ سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
System سِسْٹَم
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
سسٹم کے معنی
١ - طریقہ، اصول، نظام، قاعدہ، ضابطہ۔
"بھرتی کا ایک ایسا سسٹم وجود میں لایا جانا چاہیے جہاں ہر طبقے کو اس کا حق حاصل ہو۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٧٠)
سسٹم english meaning
System