مشاعر کے معنی

مشاعر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَشا + عِر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |اسم| ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٥ء کو "سائینس و کلام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایسی جگہیں جہاں مذہبی رسومات قربانی مناسک حج وغیرہ ادا کیے جائیں","حواس خمسہ","حواسِ خمسہ","مشعَر کی جمع","مقدس جگہیں","مکہ معظمہ کے مقدس مقامات"]

شعر شَعُور مَشاعِر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

مشاعر کے معنی

١ - حواس خمسہ۔

 ضمائر، مشاعر، جوارح، حواس عدوِ نہائی و دیو درون (١٩٦٩ء، مذمور میر مغنی، ١٨٤)

٢ - موضعات، جگہیں، خصوصاً وہ جگہیں جہاں مذہبی رسومات، قربانی وغیرہ ادا کی جائیں، مناسک حج۔

"غرض وہ کینہ خواہ خود سر طرف ہر اماکن و مشاعر کے پراگندہ ہوئے۔ (١٨٥٥ء، غزوات حیدری، ٢١٠)

شاعری

  • میول و مشاعر کے لم آشنا
    ہیں شاعر دھم بالھدیٰ شاعرون

محاورات

  • مشاعرہ اکھڑ جانا

Related Words of "مشاعر":