مع کے معنی
مع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَعْ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
متعلق فعل
مع کے معنی
١ - ساتھ، ہمراہ، سمیت، سنگ، شامل کرتے ہوئے، بشمول۔
"بعض کے نزدیک پورا مخطوطہ مع حواشی غالب کے خط میں تھا۔" (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، مارچ، ٨٥)
شاعری
- آچک اے صبح طرب کٹ نہیں سکتی شب غم
جلد جائیں مع اغیار جہنم میں نجوم - اس جھوک ہی میں ہاتھ مع تیغ ٹوٹ جائے
گردن کٹاوے مفت گرے بس کہ ہو نڈھال - وہ موتیوں کے دانت وہ حسن اور وہ دہن
غنچہ میں جلوہ گر ہے بدخشاں مع عدن - لکھا ہے شگافا س نے کای نور پیمبر
پیدا کیا عرش اس سے مع کرسی انور - کاندھے پہ آہنی تھی کماں ریشمی کمند
گرد اسپر کا وہ کہ چھپائے مع سمند
محاورات
- آ پھنسے کی بات ہے۔ آ پھنسی کا معاملہ ہے
- آدمی کی کسوٹی معاملہ ہے
- آملہ کا کھایا بزرگ کا فرمایا پیچھے معلوم ہوتا ہے
- آملے کا کھایا بزرگ کا فرمایا پیچھے معلوم ہوتا ہے
- آملے کا کھایا، بزرگ کا فرمایا پیچھے معلوم ہوتا ہے
- آنکھ میں خار (معلوم) ہونا
- آنکھوں میں خار گزرنا۔ معلوم ہونا یا ہونا
- آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجانا
- آٹے دال کا بھائو کھلنا یا معلوم ہونا
- اپنا عیب بھی ہنر معلوم ہوتا ہے