ملونی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maloni meanings and details
ملونی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِلَو (و لین) نی }
تفصیلات
١ - کھرے میں کھوٹے کا ملانا، کھوٹ، میل، آمیزش، ملاوٹ۔, m["دودھ پانی کی آمیزش","شراب اور پانی کی آمیزش","غلہ کی آمیزش"]
اسم
اسم کیفیت
ملونی کے معنی
١ - کھرے میں کھوٹے کا ملانا، کھوٹ، میل، آمیزش، ملاوٹ۔
ملونی or Maloni english Translation
(archaic) adulteration