رسانی کے معنی
رسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَسا + نی }
تفصیلات
iفارسی میں رسیدن مصدر سے اسم فاعل |رسا | رساں| کے ساتھ |نی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |رسانی| بنا۔ اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٩٢٩ء میں "تذکرۃ کاملانِ رام پور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بطور لاحقہ مستعمل ہے جیسے آب رسانی\u2018 ایذا رسانی وغیرہ","حوالے کرنا","سپرد کرنا"]
رسیدن رَسا رَسانی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : رَسانِیاں[رَسا + نِیاں]
- جمع غیر ندائی : رَسانِیوں[رَسا + نِیوں (و مجہول)]
رسانی کے معنی
"لذت رسانی شاعری کی اقدار میں سے ایک اہم قدر قرار پائی ہے۔" (١٩٦٢ء، شاعری اور تخیل، ١٠٧)
رسانی english meaning
angerpolice investigation report |A|