موند کے معنی
موند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُونْد }
تفصیلات
١ - بند کرنے یا میچنے کا عمل۔, m["باندھنا (س ۔ مُدرا۔ مُہر)","بند کرنا","موندنا کا امر"]
اسم
اسم کیفیت
موند کے معنی
١ - بند کرنے یا میچنے کا عمل۔
شاعری
- موند رکھنا چشم کا ہستی ہیں عین دید ہے
کچھ نہیں آتا نظر جب آنکھ کھولے ہے حباب - موند آنکھیں سفر عدم کا کر
بس ہے دیکھا نہ عالمِ ایجاد - سحر ہوئی تو ستاروں نے موند لیں آنکھیں
وہ کیا کریں کہ جنھیں انتظار کرنا ہے - تنکا اگر پڑا کہیں دیکھے ہے گھانس کا
چگنے کو آنکھ موند کے دیتا ہے منھ پسار - اے رشک عدم کو چلو اب موند کے آنکھیں
پائی خس وخاشاک سے یہ راہ سفر صاف - چمن میں نرگس شہلا نے موند لی یوں آنکھ
ہوجس طرح کسی بیمار پر گشی طاری - بلبل نے جس کا جلوہ جاکر چمن میں دیکھا
وہ آنکھ موند اپنی ہم من ہی من میں دیکھا - اس نے غرفہ سے جب نکالی آنکھ
موند لی ہم نے لا ابالی آنکھ - کم بولنا ادا ہے ہر چند پر نہ اتنا
موند جائیں چشم عاشق تو بھی وہ لب نہ کھولے - دل کی کرو سیر آنکھوں کو تم موند کے راسخ
اس گھر میں بھرا چاہو تو دروازہ لگا دو
محاورات
- آنکھ موند کے کام کرنا
- آنکھ ناک مکھر موند کے نام نرنجن لے۔ بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے
- آنکھیں موند لینا یا موندنا