مونڈ کے معنی
مونڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُونْڈ }
تفصیلات
١ - سر، منڈیا، ماتھا۔, m["ایک راکشس کا نام","ایک راکھشش جسے درگاجی نے قتل کیا تھا (س ۔ منڈ۔ سر)","سر (چونکہ منڈا جاتا ہے)","مونڈنا کا امر"]
اسم
اسم نکرہ
مونڈ کے معنی
١ - سر، منڈیا، ماتھا۔
مونڈ کے جملے اور مرکبات
مونڈ پیر, مونڈ چڑا
شاعری
- بیٹھا جب مونڈ منڈا یار کے در پر میں ہوں
کیوں نہ دعویٰ ہو مجھے یہ کہ قلندر میں ہوں - عالم ہے معتقد ترے ایک ایک بال کا
زلفوں پہ میں نے مونڈ منڈھایا تو کیا ہوا
محاورات
- الٹے استرے سے (سر) مونڈنا
- الٹے استرے سے سر مونڈنا
- اٹھاؤ (بی بی) کونڈا (- مونڈھا) کنبے کا کنبا بھونڈا
- بنی بنائے بانیا بنی بگاڑے جاٹ مونڈیں سیس سراہ کر ڈوم کبسیر بھاٹ
- بھیڑ پہ اون کس نے چھوڑی بھیڑ تو جہاں جائیگی مونڈی جائیگی۔ بھیڑ جہاں جائے وہیں منڈے
- پشم (پشموں) کے مونڈے سے مردہ نہیں ہلکا ہوتا
- جا کارن مونڈ منڈا یا وہی دکھ آگے آیا
- جس کارن مونڈ منڈایا وہی دکھ آگے آیا
- جس کے کارن مونڈ منڈایا وہی کہے منڈا آیا
- جو کوئی کھائے بناہ کے جوار۔ مول بنے وہ مونڈ گنوار