مکرر کے معنی
مکرر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُکَر + رَر }
تفصیلات
١ - (ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فوراً) جو دوبارہ واقع ہو، دوبارہ۔, m["(کرَّر ۔ دہرانا)","بار بار کہا گیا","بارِ دیگر","بایہ دِگر","دہرایا گیا"]
اسم
صفت ذاتی
مکرر کے معنی
١ - (ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فوراً) جو دوبارہ واقع ہو، دوبارہ۔
مکرر english meaning
a second time. [A~??]again , second timeencore
شاعری
- کرتے تھے آب پاش مکرر زمیں کوتر
فرزند فاطمہ پہ نہ تھا سایہ شجر - میں سادہ دل آزرہ گئی یار سے خوش ہوں
یعنی سبق شوق مکرر نہ ہوا تھا - صفحہ دشت جنون یاد سواد گیسو
اس پر آشفتہ سری درس مکرر اپنا - کوئی اطراف کی سردی سے گرم شور وغوغا ہوں
کہ سینکو چارہ بالضد مکرر آزمایا ہے - گر مکرر عرض کرتے ہیں تو کہتے ہیں وہ شوخ
ہم سے لیتے ہو میاں تکرار و حجت تا بکے - شربت قند مکرر کا مزہ پاتے تھے
دور سے دیکھ کے لب بند ہوئے جاتے تھے - یا رب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے؟
لوح جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں - بہراں ہوں میں تو چاہیئے دونا ہو التفات
سنتا نہیں ہوں بات مکرر کہے بغیر - آل نبی کے غم میں مکرر ہے رات دن
تبدیل کیوں نہ ہو دل اہل صفا کا رنگ
محاورات
- قند مکرر کا مزہ دینا