مہرو کے معنی

مہرو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُہ (فمہ م مجہول) + رُو }

تفصیلات

١ - (بھنڈے برداری) حقے (کلی) کے ٹیروے کا اصطلاحی نام، گڑگڑی، جس میں چلم رکھی جائے۔, m["چاند جیسا چہرہ","روشن چہرہ","ملکہ نور جہاں کی عرفیت"]

اسم

اسم مصغر

مہرو کے معنی

١ - (بھنڈے برداری) حقے (کلی) کے ٹیروے کا اصطلاحی نام، گڑگڑی، جس میں چلم رکھی جائے۔

شاعری

  • خدا جانے کہ کیا خواہش ہے جی کو
    نظر اپنی نہیں ہے مہرو کیں پر
  • جاتے جاتے جائے گا مہرو یہ سینے کا خراش
    ایک دن میں کیونکہ ہو چنگا مہینے کا خراش
  • پھنسواتیں ہیں دل کو میرے زلف میں ہر اک مہرو کے
    آنکھیں میری مجھ سے یارو ناحق بیر بساتی ہیں
  • گو حسن پر ہیں نازاں مہرو یہ گورے چٹے
    لیکن کوئی بلا ہے وہ سانولا سلونا
  • مہرو اور دورنگی جوسوں میں شکر
    چھُپا دل میں کڑوای کرتی مَکر
  • اے عزیزاں دکھا کے چہرہ و زلف
    رات مہرو نے مجھ کو نستارا

Related Words of "مہرو":