میانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Miyānah meanings and details
میانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِیا + نَہ }
تفصیلات
i, m["ایک قسم کی پالکی","بڑا نہ چھوٹا","بیچ اس","بیچ راس","بیچ کا","پست (قد)","درمیانی قد کا گھوڑا","لڑی یا مالا کے بیچ کا بڑا موتی","متوسط درجہ کا"]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
میانہ کے معنی
["١ - بیچ، وسط، درمیان۔"]
["١ - بیچ کا، وسطی، درمیان کا؛ درمیانی درجے کا۔"]
میانہ کے جملے اور مرکبات
میانہ پل, میانہ پن, میانہ چال, میانہ رو, میانہ روی, میانہ قامت, میانہ گیر
میانہ or Miyānah english Translation
( miya|na -e) betweenamingmediummiddingmiddlemoderate
شاعری
- ہاروت ساں ذقن میں رہا دل تمام رات
گزری میانہ چہ بابل تمام رات - میانہ محانہ اور وہ چنڈول بگھیاں
وہ پینسیں وہ بوچے وہ چوپالے کوش نشاں - میانہ محافہ، اور وہ چنڈول بگھیاں
وہ پینسیں، وہ بوچے وہ چوپالے خوش نشاں - کسی کی شکل ظلمانی کسی کی شکل نورانی
کسی کا قد میانہ اور کوئی لانبا کوئی ناٹا
محاورات
- اونٹ کے گلے میں میانہ