میکا کے معنی
میکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + کا }{ مَے (ی لین) + کا }
تفصیلات
١ - (معدنیات) ابرق یا اس قسم کی کوئی معدنی شے، ریق، طلقِ شفاف، بلق، ابرک نیز ابرق کی پرت دار، چٹان۔, iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور متداول ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتان ہے۔, m["عورت کی ماں کا گھر","عورت کے باپ کا گھر","عورت کے والدین کا گھر (س ماتِرک۔ ماں)"]
اسم
اسم نکرہ, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : مَیکے[مَے (ی لین) + کے]
- جمع : مَیکے[مَے (ی لین) + کے]
میکا کے معنی
|جی ہاں وہ میرے والد ہوں گے ندی کے اس پار ان کا گھر تھا" میرا میکا۔" (١٩٩١ء، شاخسانے، ٤٩)
میکا english meaning
maternal homeor familyor relations (of a wife)