کیمیکل انرجی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chemical energy meanings and details

کیمیکل انرجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَے (و لین) + می + کَل + اَنَر (فتح ا مجہول) + جی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان میں ایک صفت |کیمیکل| کے بعد ایک اسم |انرجی| لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٣ء کو "آئینہ موٹر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کیمیکل انرجی کے معنی

١ - کیمیائی اجزا سے تیار کردہ قوت مثلاً جو بیٹری سیل میں ہوتی ہے۔

"بیٹری میں . پچیس گھنٹے لگاتار کرنٹ پاس ہونے سے ایک قسم کی ایکٹو کیمیکل انرجی سی خارج ہو جائے گی۔" (١٩٢٣ء، آئینہ موٹر، ٥٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!