نبید کے معنی
نبید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَبِید }
تفصیلات
i, m[]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
نبید کے معنی
["١ - کھجوروں، چھوہاروں یا جو، گیہوں، چاول وغیرہ سے الگ الگ تیار کیا ہوا نشیلا مشروب، (خصوصاً) انگور کے سوا دوسرے میووں یا عَلّوں سے تیار کی ہوئی شراب، (عموماً) انگوروں یا کھجوروں کا رس، شراب۔"]
["١ - پھینکا ہوا، ہاتھ سے پھینکا ہوا، دست انداختہ۔"]
نبید کے جملے اور مرکبات
نبید تمر
شاعری
- جوبن کی صراحی قطب ہت میں دے
بشارت دیا قلقلا منج نبید - زاہد خشک کے منھ میں بھی بھر آئے پانی
دست ساقی میں بھرا دیکھے اگر جام نبید