نشینی کے معنی

نشینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَشی + نی }

تفصیلات

١ - نشین سے اس کیفیت، بیٹھنے کا عمل، بیٹھنے کی حالت، مرکبات میں مستعمل، جیسے، تخت نشینی، گوشہ نشینی وغیرہ۔, m["اتنے انڈے جن پر مرغی بٹھائی جاۓ","بيٹھک نشست","جلوہ افروز ہونا۔ مرکبات میں جیسے تخت نشینی۔ گوشہ نشینی","نشست گاہ"]

اسم

اسم کیفیت

نشینی کے معنی

١ - نشین سے اس کیفیت، بیٹھنے کا عمل، بیٹھنے کی حالت، مرکبات میں مستعمل، جیسے، تخت نشینی، گوشہ نشینی وغیرہ۔

شاعری

  • روتے ہی گزری ہمیں ہے شب نشینی باغ کی
    اُوس سی پڑتی رہی ہے رات ہر کیاری کے بیچ
  • نازار کی نشینی اور غیر گھر کا جانا
    دشمن ہوئے ہو پیارے تم اپنی آبرو کے
  • بازار کی نشینی اور غیر گھر کاجانا
    دشمن ہوئے ہوپیارے تم اب تو آبروکے
  • ہر گھڑی صحرا نشینی میں نہ کر جرات یقین
    آگئی تھی راس مجنوں کو بیاباں کی ہوا
  • نازش ایام خاکستر نشینی کیا کہوں
    پہلوئے اندیشہ وقف بستر سنجاب تھا
  • رزالوں کی صحبت نشینی کو چھوڑو
    نہ آوے گا تم کو کبھی اس میں جَس

محاورات

  • گر ‌برسر و ‌چشم ‌من ‌نشینی ‌نازت ‌بکشم ‌کہ ‌نازنینی

Related Words of "نشینی":