نظری کے معنی
نظری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَظَری }
تفصیلات
١ - نظر سے منسوب یا متعلق، آنکھوں کا، نگاہ کا۔, m["(حکمت) وہ علم جس میں حقائق موجودات کے تصور سے بحث ہو","(علم ہئیت ) دعوےٰ جو دلائل سے ثابت ہو","ایران میں دستور ہے کہ جو چیز نامنظور ہو اس کے متعلق کاغذ پر نظری لکھ دیتے ہیں","بدیہی کا مقابل","بے موقع","بے وقت","رسالے سے نکالا ہوا (گھوڑا)","نظر سے گرایا ہوا","وہ جس آنکھوں سے نظر آئے","وہ چیز جو نامنظور ہو"]
اسم
صفت ذاتی
نظری کے معنی
نظری کے جملے اور مرکبات
نظری بحث, نظری بیت, نظری تصویر, نظری تنقید, نظری حساب, نظری زاویہ, نظری سائنس, نظری سکہ, نظری عقل, نظری علم, نظری فاصلہ, نظری فرد, نظری مطالعہ, نظری مفروضہ, نظری نقشہ, نظری نون, نظری ہندسہ, نظمانہ
شاعری
- اپنی تو جہاں آنکھ لڑی پھر وہیں دیکھو
آ سینے کو لپکا ہے پریشاں نظری کا - جلوہ چاہے ہے اسے اس بت ہرجائی کا
نہ پریشاں نظری جرم ہے بینائی کا - ہے تجھ نزک نظری کوں حکم بدیسی کا
عیاں ہے دل پہ ترے بس کہ راز سبحانی - جو مسائل نظری تھے وہ بدیہی تھے تمام
عقل کو تجربہ کی اتنی ہوئی تھی کٹرت - شعور حسن دیا‘ یا سرور بے بصری
خود اپنی آنکھ کا پردہ بنی ہے خوش نظری - کیا ہو گئی خود بینی اب غیر سے چشمک ہے
یا خوش نگہی وہ کچھ یا بد نظری اتنی - چلّے بھی روکیے ہوئے مضمون ہوگئے
حلقے کہاں کے سب نظری نون ہوگئے - آئینے کی مشہور پریشاں نظری ہے
تُو سادہ ہے ایسوں کو نہ دیدار دیا کر - انجن کوں لگا سحر کے غائب ہوئے ساحر
دیکھے جو تری نین کی جادو نظری کوں - برطرف ہوکے عدم کے سفری ہوتے ہیں
طبلقیں کٹتیہیں چہرے نظری ہوتے ہیں
محاورات
- نظر (یا نظریں) بدلنا
- نظر (یا نظریں) چرانا
- نظر (یا نظریں) ملانا
- نظریں چرا کر دیکھنا