ننھا
{ نَن + نھا }
تفصیلات
١ - چھوٹا، خرد، کوچک، کم، ناٹا، ٹھنگنا، ٹپنی، سکرتہ قامت، ٹوٹیاں، پستہ قد، ننھا۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : نَنّھے[نَن + نھے]
- جمع : نَنّھے[نَن + نھے]
- جمع غیر ندائی : نَنّھوں[نَن + نھوں (و مجہول)]
ننھا کے معنی
١ - چھوٹا، خرد، کوچک، کم، ناٹا، ٹھنگنا، ٹپنی، سکرتہ قامت، ٹوٹیاں، پستہ قد، ننھا۔
٢ - بچہ، بانا، ناسمجھ۔
٣ - نادان، بے وقوف۔
٤ - لاڈلا، پیارا۔
٥ - ہندی کا بیسواں حرف۔
٦ - نام بھی ہوتا ہے جیسے ننا باورچی ننا کمہار وغیرہ۔
مترادف
رائی, خرد, طفل, چھوٹا
انگلش
["small","diminutive","tiny","wee","young; neat","natty; petty; low"]