ڈپٹی کے معنی
ڈپٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈِپ + ٹی }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے لفظ |ڈیپیُوٹی| کا مؤرّد ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩١ء میں "ایّامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بنانا، بننا، کردینا، کرنا ہوجانا ہونا کے ساتھ","عموماً ای اے سی کو کہتے ہیں","عموماً ای اے سی کو کہتے ہیں (بنانا۔ بننا ۔ کر دینا ۔ کرنا ہوجانا ہونا کے ساتھ)"]
Deputy ڈِپْٹی
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ڈِپْٹِیوں[ڈِپ + ٹِیوں (و مجہول)]
ڈپٹی کے معنی
١ - نائب، قائم مقام۔
"فرانسیسی وزارت کے دفتر سے ڈپٹیوں کی مجلس کو . مراسلہ بھیجا گیا۔" (١٩٠٧ء، نپولینِ اعظم، ٤٣٧:٥)
٢ - ڈپٹی کلکٹر۔
"یہ ڈپٹی صاحب کا بنگلہ تھا۔" (١٩٥٥ء، نِیم رُخ، ١٥٠)
ڈپٹی کے مترادف
نائب
زیردست, ماتحت, نائب, نمائندہ
ڈپٹی کے جملے اور مرکبات
ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی english meaning
a linea ranka row
شاعری
- موئی نے پہلے کیا تھا ڈپٹی جو چھوٹا ڈپٹی تو جج سے لپٹی
کسی سے چپٹی کسی سے چھپٹی برا ہے نیلم کا حال گوہر - دنیا آخر کو تم سے لپٹی
ہو ہی گئے تم غرض کہ ڈپٹی