نو آبجکشن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word no objection meanings and details
نو آبجکشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نو (و مجہول) + آب + جِک (کسرہ ج مجہول) + شَن }
تفصیلات
١ - تصدیق بے عذری، کسی ادارے کی طرف سے کسی امر کی اجازت طلب کرنے پر جاری ہونے والا ایک طرح کا اجازت نامہ، کسی بھی نوع کا اعتراض نہ ہونے کا تصدیق نامہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نو آبجکشن کے معنی
١ - تصدیق بے عذری، کسی ادارے کی طرف سے کسی امر کی اجازت طلب کرنے پر جاری ہونے والا ایک طرح کا اجازت نامہ، کسی بھی نوع کا اعتراض نہ ہونے کا تصدیق نامہ۔