نو بال کے معنی

نو بال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نو (و مجہول) + بال }

تفصیلات

١ - (کرکٹ) خلاف قاعدہ پھینکی جانے والی گیند جس پر بیٹنگ کرنے فریق کو ہور صورت میں ایک رن ملتا ہے، وہ گیند جو پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر قدم نکال کر پھینکی جائے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "نو بال":