نہر کے معنی

نہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَہْر (فتحہ ن مجہول) }

تفصیلات

١ - شاخ، دریا، دھارا، آبجو، وہ ندی جو دریا سے کاٹ کر نکالی گئی ہو، نالی، نلیاں۔, m["بہنا","آب جو","برداشت کرنا","چشمہ جاری ہونا","شاخِ دریا","ندی (نہر)","وہ پانی کی بڑی نالی جو دریا یا جھیل وغیرہ سے آبپاشی کے لئے نکالتے ہیں اونچی زمین میں کھودتے ہیں اور نیچی زمین پر مٹی ڈال کر بناتے ہیں","وہ ندی جو دریا سے کاٹ کر نکالی گئی ہو"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : نَہْریں[نَہ (فتحہ ن مجہول) + ریں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : نَہروں[نَہ (فتحہ ن مجہول) + روں (و مجہول)]

نہر کے معنی

١ - شاخ، دریا، دھارا، آبجو، وہ ندی جو دریا سے کاٹ کر نکالی گئی ہو، نالی، نلیاں۔

نہر کے مترادف

جو, دھارا, ندی

آبجُو, تکلیف, جھیلنا, دریا, دھارا, رُود, نالہ, نالی, نلیا

نہر کے جملے اور مرکبات

نہر مفطار, نہر گن, نہر کی بندی, نہر کی سڑک, نہر کی شاخ, نہر لبن, نہر علقمہ, نہر کا بنگلہ, نہر کا پانی, نہر کاوی, نہر کا ہڈ, نہر الدم, نہر الفصاحت, نہر النور, نہر بندی, نہر پٹائی, نہر حیوان, نہر البدن, نہر الحیات

نہر english meaning

A riverstream; a canal (of running waterthe most com. signification in India); current; channel((Plural) انہار anhar|) Canal((Plural) انہار anhar`) canal

شاعری

  • عکس اُس کا پڑگیا جب سطح پر
    ہوگیا دو لخت پانی نہر کا
  • ایسے بھی ضلعدار ہیں جھیلم کی نہر پر
    آباد کار کانپتے ہیں جن کے نام سے
  • مار کر بچے کو پیاسا نہر پر
    آبرو کو شوم پانی کرگئے
  • وہ غرق بحر غم ہوں آئینہ جو دیکھا ایواں میں
    سمجھ کر نہر بولا قد آدم اس میں پانی ہے
  • کنار نہر مسافر نے کلفتیں وہ سہیں
    کہ بار بار حبابوں کی آنکھیں پھوٹ بہیں
  • اب آنسووں کی نہر ان آنکھوں سے بہے گی
    آنی ہے جو تاشام وہ آکر ہی رہے گی
  • دور تک شام کی فوجوں پہ ہوا تھا حاوی
    کبھی لشکر میں کبھی نہر پر آوا جاوی
  • تھی نہر علقمہ بھی خجالت سے آب آب
    روتا تھا پھوٹ پھوٹ کے دریا میں ہر حباب
  • ندی نہر کی بہنے لگی آو دیکھ لو
    دریا پہ ابرتیغ کا برساو دیکھ لو
  • کیا حال کہوں نہر کا اے شاہ خوش اوقات
    پانی تو نہیں شور‘ پہ مشہور ہے یہ بات

محاورات

  • آپ کی زبان نہر کوثر سے دھلی ہوئی ہے
  • ارکاناؤ بانس کی نہرنی
  • بساؤ شہر کا کھیت نہر کا
  • جیٹھ تپت ہو برکھا گہری ہنسے بانگرو روویں نہری
  • رکت لے گیلن سوتن کے پنہر
  • گھٹنے پیٹ کو ہی نہرتے ہیں
  • مائی باپ کے لاتیں مارے نہری دیکھ جڑائے چاروں دھام جو پھرے آوے تبھوں پاپ نہ جائے
  • نئی نائن اور بانس کی نہرنی
  • یہی ‌بھلا ‌ہے ‌میت ‌جی ‌جھوٹ ‌کبھی ‌نہ ‌بول۔ ‌بانگ ‌نہ ‌سونا ‌ہو ‌کدھی ‌پھرت ‌سنہری ‌جھول

Related Words of "نہر":