واہ کے معنی
واہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ واہ }
تفصیلات
١ - کیا کہنا، کیا بات ہے، سبحان اللہ، آفرین ہے۔, m["توصیف","چنا","اچنبے کی بات ہے","سبحان اللہ","مقام حیرت","کلمہ تحسن","کیا بات ہے","کیا خوب چہ خوش","کیا کہنا"]
اسم
حرف تحسین
واہ کے معنی
١ - کیا کہنا، کیا بات ہے، سبحان اللہ، آفرین ہے۔
واہ کے جملے اور مرکبات
واہ رے, واہ واہ
شاعری
- واہ اُس شوخ کی عاشق سے نہیں رُک سکتی
جان جاتی ہے چلی خوبی رفتار کے ساتھ - واہ اے سید پاکیزہ گہر کیا کہنا
یہ دماغ اور یہ حکیمانہ نظر کیا کہنا - واہ رے دشت جنوں کی لذتیں
ریگ صحرا پاؤں سہلاتی رہی - سنی سنائی پہ ایقان واہ کیا گہنا
بغیر آنکھ کے عینی گواہ کیا کہنا - جاے تحسین ہے سراپا اس غزل میں اے ظفر
واہ واہ کیا خوب مضموں ہے سخن کا ڈھل گیا - واہ کیا ترچھے ڈوپٹے کا ہے بانکا انداز
ہے زمانے کی اداؤں سے نکیلا انداز - کچھ مزے کچھ لوٹ حظ یہ وتق کب ملتا ہے آہ
کھالے پی لے سکھ دے اور دے لے دلا لے واہ واہ - عجب طرح کا یہ مضموں بندھا کہ واہ ہی واہ
سبب جو اس کا بیاں میں کروں خدا گواہ ہے - اے خوشا میری سعادت واہ رے بخت بلند
اے زہے وہ دن کرے مجھے کو ہدف تیری نظر - پائی تمھارے سر پہ جگہ واہ رے نصیب
کیا اب دنوں ہے اوج پہ بخت رساے زلف
محاورات
- آبرو کا خواہاں رہنا
- ابرمے خواہندستاں خانہ گویراں شود
- اپنے دل کی گواہی کو سچ جان
- اجازت خواہ ہونا
- اجرت کا خواہاں ہونا
- استخارے کا بہتر آنا ۔ راہ یا گواہی دینا
- افواہ (یا افواہیں) اڑنا (یا پھیلنا)
- افواہ اڑانا
- اگر الحمد خواہی صد بخواند
- الفربہ خواہ مخواہ مرد آدمی