ٹائی کے معنی

ٹائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹا + ای }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور انگریزی سے اردو میں ماخوذ ہے اور اصلی حالت میں ہی اردو رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨ء میں "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گلے میں باندھنے کا خوبصورت کپڑا","نکٹائی کا مخفف"]

Tie ٹائی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ٹائِیاں[ٹا + اِیاں]
  • جمع غیر ندائی : ٹائِیوں[ٹا + اِیوں (واؤ مجہول)]

ٹائی کے معنی

١ - گلے میں باندھنے کا خاص تراش کے مطابق سلا ہوا خوب صورت کپڑا جسے گلے میں ڈال کر کالر کے وسط میں گرہ باندھ دی جاتی ہے (ٹائی انگریزی لباس کا جزو ہے جو عموماً واسکٹ اور کھلے سینے والے کوٹ وغیرہ کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے)، نکٹائی۔

"اگر کوئی لونڈا کوئی پرانا دھرانا کوٹ پتلون، پھٹا ہوا جوتا سڑی ہوئی ٹائی - پہن لیتا ہے تو اس کا دماغ عرش معلٰی پر پہنچ جاتا ہے۔" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ٩٨:٣)

٢ - [ کھیل ] دو ٹیموں کا میچ؛ (کرکٹ) دونوں ٹیموں کی دونوں اننگز کا مجموعہ برابر ہونے کی صورت؛ سہارا۔(ماخوذ : اردو انسائیکلوپیڈیا، 477؛ انگلش اردو ڈکشنری، عبدالحق)

ٹائی کے جملے اور مرکبات

ٹائی پریس, ٹائی پن

ٹائی english meaning

tie (necktie)agreement [‌عہد]assurancepromise

محاورات

  • ات بھی مول نہ جارے بھائی جت ہوتی ہو مار کٹائی
  • اور کی کھٹائی اپنے آگے آئی
  • بات کو کھٹائی میں ڈالنا
  • بات کھٹائی میں پڑنا
  • بات کھٹائی میں ڈالنا
  • بڑے کی بڑائی نہ چھوٹے کی چھٹائی
  • پرائے شگون کے لئے اپنی ناک کٹائی
  • پردے کی بی بی چٹائی کا لہنگا
  • پوت نہ بھٹار پیچھو ہی ٹائیں ٹائیں
  • تنکے کی چٹائی نو بیگھہ پھیلائی

Related Words of "ٹائی":