ٹکوری کے معنی
ٹکوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹِکو (و مجہول) + ری }{ ٹَکَو (و لین) + ری }{ ٹَکو (و مجہول) + ری }
تفصیلات
١ - (بخاری) لکڑی میں باریک چول بنانے اور نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار، باریک نوک کی نہانی، ستاری، روکھانی۔, ١ - سونا وغیرہ تولنے کی چھوٹی ترازو، چھوٹا کانٹا۔, ١ - نوبت کی آواز، صدائے نقارہ، تاشے نقارے اور اسی قسم ک باجوں پر ٹوٹی (چھڑی) کی ہلکی ضرب جو دھیمی آواز نکالنے کو لگائی جائے۔
اسم
اسم نکرہ
ٹکوری کے معنی
١ - (بخاری) لکڑی میں باریک چول بنانے اور نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار، باریک نوک کی نہانی، ستاری، روکھانی۔
١ - سونا وغیرہ تولنے کی چھوٹی ترازو، چھوٹا کانٹا۔
١ - نوبت کی آواز، صدائے نقارہ، تاشے نقارے اور اسی قسم ک باجوں پر ٹوٹی (چھڑی) کی ہلکی ضرب جو دھیمی آواز نکالنے کو لگائی جائے۔