ٹیڑھا ترچھا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tedha tirchha meanings and details

ٹیڑھا ترچھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹے + ڑھا + تِر + چھا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسماء |ٹیڑھا اور ترچھا| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٢ء میں "تفسیر عفت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : ٹیڑھے تِرْچھے[ٹے + ڑھے + تِر + چھے]
  • جمع : ٹیڑھے تِرْچھے[ٹے + ڑھے + تِر + چھے]

ٹیڑھا ترچھا کے معنی

١ - طرح دار، وضع دار، چھیلا، اکھڑ۔

"ہاں ٹیڑھے ترچھے ہوں گے جس دن بھر میرا بناء غیر ممکن۔" (١٨٨٢ء، تفسیر عفت، ٢٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!