ٹیڑھی قسمت
{ ٹے + ڑھی + قِس + مَت }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |ٹیڑھی| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |قسمت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٦ء میں "رمز و کنایات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ٹیڑھی قِسْمَتوں[ٹے + ڑھی + قِس + مَتوں (و مجہول)]
ٹیڑھی قسمت کے معنی
١ - بری قسمت۔
سیدھی قسمت ٹیڑھی قسمت سب کا علاج ہے درد محبت (١٩٤٦ء، رمز و کنایات، ٨٣)