پاپوش گاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Paposh-gah meanings and details

پاپوش گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + پوش (و مجہول) + گاہ }

تفصیلات

iفارسی ترکیب |پاپوش| کے ساتھ فارسی لاحقہ ظرفیت |گاہ| ملنے سے مرکب بنا۔ ١٨٤٦ء کو "تحقیقات چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )

پاپوش گاہ کے معنی

١ - (محفل یا کسی متبرک مقام میں) جوتیاں اتارنے کے جگہ، جوتے رکھنے کا مقام، پائینتی۔

"ارادت کاملہ بجناب پیر علی مخدوم گنج بخش ہجویری ازبس رکھتے تھے اور مقام پاپوش گاہ حضرت مرحوم کو فرودس بریں سے زیادہ تصور کرتے تھے۔" (١٨٦٤ء، تحقیقاتِ چشتی، ١٩٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!