پاپوش بازی

{ پا + پوش (و مجہول) + با + زی }

تفصیلات

iفارسی ترکیب |پاپوش| کے ساتھ فارسی مصدر |بازیدن| سے اسم فاعل |باز| کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت کے اضافہ سے حاصل اسم کیفیت |بازی| ملانے سے مرکب |پاپوش بازی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٣٢ء کو "میدان عمل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پاپوش بازی کے معنی

١ - جوتیاں مارنا، (مجازاً) ذلیل کرنا۔