پازیٹو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word positive meanings and details

پازیٹو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا زی + ٹِوْ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "فن ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Positive "," پازیٹِو"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پازیٹو کے معنی

١ - مثبت، تصویر جو اصل فلم پلیٹ وغیرہ (منفی نقش) سے بنائی جائے، مثبت نقش۔

"تصویروں کے پازیٹو پریس سے تیار ہو کر بیک وقت باہر آتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، فن ادارت، ٢٢٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!