پاکھ کے معنی
پاکھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["پندرہ دن کی مدت","قمری مہینے کا نصف","مہینے میں دوپاکھ ہوتے ہیں۔ اجالا پاکھ پہلے پندرہ دن کا۔ اندھیرا پاک پچھلے پندرہ دن","نصف ماہ"]
پاکھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["پندرہ دن کی مدت","قمری مہینے کا نصف","مہینے میں دوپاکھ ہوتے ہیں۔ اجالا پاکھ پہلے پندرہ دن کا۔ اندھیرا پاک پچھلے پندرہ دن","نصف ماہ"]
"تمہاری جان کی دشمن نہیں ہوں جو ایسے پاپاکال کے موسم میں تم کو جانے کی صلاح دوں۔" (١٩١٤ء، فسانۂ دلفریب، ٥١)
"اے پروردگار! پاک بے نیاز تو ہی نے ہم کو دامان عصمت دیا ہے۔" (١٩٣٥ء، بیگمات شاہان اودھ، ٤٦)
"پاک دامنی پر اس گہرے دھبے کے آنے کا فوٹو کھنچ گیا۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٤)
"جو پاک دلی کو چاہتا ہے اس کے ہونٹوں میں لطف ہے اور بادشاہ اس کا دوستدار ہو گا۔" (١٩٥١ء، کتاب مقدس، ٦٣٧)
پاک دل پاک نفس پاک نظر پاک نہاد نیک خو نیک سیر نیک روش نیک چین (١٨٩٢ء، مہتاب داغ، ٣٨٩)