پبلک ورک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word public work meanings and details
پبلک ورک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَب + لِک + وَرْک }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |پبلک| اور |ورک| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : پَبْلِک وَرْکْس[پَب + لِک + وَرْکْس]
پبلک ورک کے معنی
١ - امور عامہ سے متعلق محکمے۔
"اس طرح عدالتوں کا انتظام، پولیس کا محکمہ. پبلک ورک، ڈاک کا بندوبست وغیرہ وغیرہ، یہ تمام انتظامات خود خلفائے راشدین کے عہد میں قائم ہوئے۔" (١٩٠٤ء، مقالات شبلیخ ١٨١:١)