پذیرہ کے معنی
پذیرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اجابت کردہ شدہ"]
پذیرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["اجابت کردہ شدہ"]
"ہمارے ادب میں خوبصورت آدرشوں کی فنا پذیری کا ماتم خود ایک احساس ذمہ داری پر دال ہے۔" (١٩٧١ء، توازن، ٨٥)
"وہ اس کے لیے مرئی اور لمس پذیر تھا۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٦٢)
"تبدیل پذیر (Convertible) پالیسی معذور ترین ہو سکتی ہے۔" (١٩٦٤ء، بیمۂ حیات، ٢٢٠)
"جست اپنی طیران پذیری کے باعث آسانی سے جدا ہو جاتا ہے۔" (١٩٤٨ء، اشیائے تعبیر (ترجمہ)، ١٣٥)
"عطر ایک طیران پذیر مائع ہے۔" (١٩٨٤ء، مبادی نباتیات)