پر ارماں

{ پُر + اَر + ماں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |پر| اور اسم |ارماں| لگانے سے مرکب |پرارماں| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٢ء کو "شبستان سرور" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

پر ارماں کے معنی

١ - ارمان سے بھرا ہوا، جس کے دل میں بہت سی تمنائیں، امنگیں اور ولولے ہوں، آرزومند۔

"کوئی روک نہ سکا، پرارماں سیدھے چلے گیے۔" (١٨٦٢ء، شبستان سرور، ٢:١)

مترادف

خواہش مند