پر معنی
{ پُر + مَع + نا (ا بشکل ی) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |پر| کے ساتھ عربی اسم |معنی| لگانے سے مرکب |پرمعنی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ "لغت نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
پر معنی کے معنی
١ - جس کا کوئی خاص منشا یا مطلب ہو، معنی خیز، پرمغز۔ (لغت نامہ، 235)