پرورد کے معنی
پرورد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَر + وَرْد }
تفصیلات
١ - پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، پروردہ۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
پرورد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَر + وَرْد }
١ - پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، پروردہ۔
[""]
صفت ذاتی
شراب لالہ گوں آئی ہے بطحا کے خمستان سے ہر اک گھونٹ اس کا جاں پرور ہے پیتا چل پلاتا چل (١٩٣٩ء، چمنستان، ٢٢٨)
"ان کے ہاں زہر ناکی اور کینہ پروری کے عناصر بہت کم ہیں۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی)
"یہ کہہ دینا کہ کمیونزم یا ملّیت، نیشنلزم یا قومیت کے منافی ہے اس سے زیادہ وقعت نہیں رکھتا کہ کوئی شخص قوم پروری یا ملت پروری کے جوش میں لوگوں کو اپنے کنبے اور خاندان کی پرورش اور ان کی تنظیم سے منع کرتا پھرے۔" (١٩٢٦ء، حیات جوہر، ٢٢١)
"ریٹائر ہو چکے ہیں مگر دوست پروری میں فرق نہیں آیا۔" (١٩٦٦ء، سرگزشت، ١٥١)
"دریاؤں پر انسان نے کنٹرول حاصل کرکے توانائی اور زرعی مقاصد حاصل کیے ہیں اور ماہی پروری اور دیگر فوائد حاصل کیے گیے ہیں۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٣٢)