پلے کے معنی

پلے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِلے }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٨٦ء کو "حیاتِ سعدی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بچا پَلّا حروف مغیرہ سے پہلے","قبضے میں","گرہ میں"]

Play پِلے

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پِلیز[پِلیز (ی مجہول)]

پلے کے معنی

١ - کھیل، ناٹک، ڈراما۔

"شیکسپیئر کے پلے (یعنی ناٹک) سن کر کسی شخص کو یہ خیال نہیں گزارتا کہ یہ میرے ہم جنسوں کے عیب بیان ہو رہے ہیں۔" (١٨٨٦ء، حیاتِ سعدی، ٦٨)

پلے english meaning

playthe gums

شاعری

  • کانٹوں کو مت نکال چمن سے او باغباں
    یہ بھی گلوں کے ساتھ پلے ہیں بہار میں
  • شیروں کی طرح بیشہ حیدر میں پلے ہیں
    تلواروں سے ہم کھیل کے اس گھر میں پلے ہیں
  • اک تیر کے پلے سے کماندار پھر آئے
    چمکاتے ہوئے تیغوں کو اشرار پھر آئے
  • خود گہی حشر میں عصیاں کی محافظ ٹھیری
    دونوں پلے مری میزاں کے برابر نکلے
  • تو ہے پلے سرے کا علاما
    جھوٹے کے آگے رو مرے سجا
  • دوپٹا چاندنی کا اوڑ جوتو صحن میں نکلے
    عجب کیا چادر مہ ہو عیاں دامان و پلے سے
  • مجھے اقبال اس سید کے گھر سے فیض پہنچا ہے
    پلے جو اس کے دامنہ میں وہی کچھ بن کے نکلے ہیں
  • کیا غیظ میں وہ آپ کی گودی کے پلے تھے
    میں نے انہیں روکا نہیں لشکر یہ چلے تھے
  • تلیں گے جب وہاں سب کے عمل میزاں کے پلے پر
    جو ہلکے ہیں پڑیں گے آتشیں گز اُن کے کلّے پر
  • کیسی اب اون کی دھوپ میں جلتی ہیں تربتیں
    سائے میں یاں پلے تھے جو ناز و نعم کے ساتھ

محاورات

  • الے کے پلے لگنا
  • ایک بکھیا مورے پلے کون پنوتے ہوکے چلے
  • ایک ٹکا میری گانٹھی لڈو کھاؤں یا ماٹھی / ایک ٹکا میرے پلے بانس خریدوں کہ بلے
  • بات پلے باندھنا
  • بال جنجال پلے تو پال نہیں تو مونچھوں کو ٹال
  • بٹورے میں سے اپلے ہی نکلیں گے
  • پلے پار ہونا
  • پلے پر آنا
  • پلے پر رہنا
  • پلے پر ہونا

Related Words of "پلے":