پودینہ کے معنی
پودینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پو (و مجہول) + دی + نَہ }
تفصیلات
iفارسی سے اردو میں اصل صورت اور معنی کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٧٨٦ء کو |دو نایاب زمانہ بیاضیں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی تیز خوشبو دار نبات جس کو عربی میں نعناع کہتے ہیں","فودنج حِبق"]
پودینہ پودِینَہ
اسم
اسم جامد ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : پودِینے[پو (و مجہول) دی + نے]
پودینہ کے معنی
١ - ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے۔ اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں، لاطینی : Menthasativa
|یہ علاج بذریعہ بخارات ہوتا ہے، طریقہ یہ ہے کہ پودینہ - وغیرہ کی پتیاں لے کر ایک ہانڈی میں جمع کرو۔" (١٩٤٧ء، جراحیاتِ زہراوی، ٧٦)
پودینہ کے جملے اور مرکبات
پودینہ کا ست