پٹیز کے معنی
پٹیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پٹِیز }{ پَٹِیز }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٣٢ء، میں |مشرق مغربی کھانے" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - سموسے کی طرح کا ایک انگریزی کھانا جو آٹے کی روٹی کی طرح بیل کر اس کے اندر قیمہ، مچھلی آلو یا کوئی اور چیز بھر کر تنور میں پکایا جاتا ہے۔
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد، جمع ), اسم نکرہ
پٹیز کے معنی
١ - سموسے کی طرح کا ایک انگریزی کھانا جو آٹے کی روٹی کی طرح بیل کر اس کے اندر قیمہ، مچھلی آلو یا کوئی اور چیز بھر کے تنور میں پکایا جاتا ہے۔
|جھینگا مچھلی کی دو پیازہ بھی بنا کر پٹیز کے اندر دیئے جاتے ہیں۔" (١٩٣٢ء، مشرقی و مغربی کھانے، ١٣٢)
١ - سموسے کی طرح کا ایک انگریزی کھانا جو آٹے کی روٹی کی طرح بیل کر اس کے اندر قیمہ، مچھلی آلو یا کوئی اور چیز بھر کر تنور میں پکایا جاتا ہے۔
پٹیز english meaning
patties