اختتام کے معنی

اختتام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِخْ + تِتام }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٠ء کو "بہرام گور اور حسن بانو" بحوالہ "تاریخ زبان اردو" مستعمل ملتا ہے۔, m["بند کرنا","تکمیل","اس نتیجہ پر پہنچا","پورا کرنا","تمام ہونے کا عمل","تکمیل (کرنا ہونا کے ساتھ)","ختم کرنا","ختم کرنا یا ہو جانا","ختم ہونا"]

ختم خَتْم اِخْتِتام

اسم

اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )

اختتام کے معنی

١ - تمام ہونے کا عمل، خاتمہ، ختم، آخر۔

"افسوس ہے کہ وہ اس کے اختتام سے قبل راہی ملک بقا ہو گئے۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٤٣)

اختتام کے مترادف

ختم

آخر, اتمام, اخیر, انت, انتہا, انجام, پایاں, تمام, تکمیل, خاتمہ, ختم, خَتَم, سپری, نتيجہ

اختتام کے جملے اور مرکبات

اختتام نیلام

اختتام english meaning

finishing; endconclusionclosecompletionfulfilmentClosingcoming to an end [‌ختم]endfinishTermination

شاعری

  • آئینے میں آج مستقبل کے آتی ہے نظر
    نوع انسانی کی حشمت زندگی کا اختتام
  • شرط وفا پہنچ گئی ہے اختتام کو
    چمکا دیا ہے تم نے بزرگوں کے نام کو

محاورات

  • اختتام پر آنا / پہنچنا
  • اختتام پر آنا یا پہنچنا
  • اختتام کرنا
  • اختتام کو پہنچانا
  • اختتام کو پہنچنا

Related Words of "اختتام":