پیدا کے معنی
پیدا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَے (ی لین) + دا }
تفصیلات
iفارسی سے اردو میں اصل صورت و معنی کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور صفت اور گا ہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٥٩ء، کو "راگ مالا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(اسم مؤنث) کمائی","اگایا ہوا","ایجاد کیا ہوا","بنایا ہوا","جنا ہوا","حاصل کیا ہوا","خلق کیا ہوا","معلوم کیا ہوا","کمایا ہوا"]
پیدا پَیدا
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
پیدا کے معنی
[" ہر صبحِ وطن میں ہے نہاں شام غربیاں ہر خندۂِ پیدا میں ہے اک گریہۂَ پہناں (١٩٤١ء، عرش و فرش، ١٢٧،)"," بے نظیری میں نظیر اسکا نہ پیدا تھا کہیں ذرہ اس خاک کا تھا غیرت خورشید مبیں (١٨٩٠ء، فسانۂ دل فریب، ٦)"," یہیں کے پیدا یہیں کی رنگت یہیں کی بولی یہیں کا کھانا تو پھر تغاوت ہو کیوں سُروں میں ہر ایک کو بہتر ہے دیس گانا (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٤٠٩:٣)"," بہوت تھے جھاڑ گھر کے گردپیدا نہایت سایہ دار اور بار پیرا (١٧٥٩ء، راگ مالا، ٣)"]
["\"بے فکر ہو کر اس کی پیدا سے بغراغت اپنی گزران کریں\" (١٨٠٣ء، گنجِ خوبی، ٨٠)"]
پیدا کے مترادف
ظاہر, میسر, نمایاں
آشکارا, آمدنی, اختراع, ایجاد, بیّن, جنا, حصول, دستیاب, زائیدہ, سود, ظاہر, متولد, منافع, میسر, نمایاں, کمائی, یافت
پیدا کے جملے اور مرکبات
پیداوار, پیداکار, پیدا کنندہ, پیدا آوری
پیدا english meaning
that which is earnedearninggainprofitincome; interest; emoluments; perquisitesbribesincome(lit.) clear(met) religionacquiredact of drinking waterBornbrought into being for existencecreateddivine lawevidentgainedinventedmanifestmanufacturedobviousplace of drinkingprocureprocuredproducedsectway manner
شاعری
- فلک نے آہ تری رہ ہیں ہم کو پیدا کر
برنگ سبزہ نو رستہ پائمال کیا - مرے دل نے وہ نالہ پیدا کیا ہے
جرس کے بھی جو ہوش کھوتا رہے گا - بحث نالہ بھی کیجئو بلبل!
پہلے پیدا تو کر لبِ اظہار - چتون کی آغاز سے ظالم ترکِ مروت پیدا ہے
اہل نظر سے چھپتی نہیں ہے آنکھ کسو کی چھپائی ہوئی - رحم کی جگہ کی ہے پیدا شاید اُس کے دل میں بھی
دیکھ رہا ہے مُنہ کو ہمارے حال ہمارا سُن کر آج - بحثِ نالہ بھی کیجئو بلبل!
پہلے پیدا تو کر لبِ گفتار - یعنی مانندِ صبح دُنیا میں
ہم جو پیدا ہوئے سو پیر ہوئے - پیدا ہمیں بھی کرتا خدا اُن کے عہد میں
اے کاش ہم بھی کرتے زیارت رسول کی - دولتِ دنیا سے مستغنی طبیعت ہوگئی
خاکساری نے اثر پیدا کیا اکسیر کا - کون سی جا ہے جہاں جلوۂ معشوق نہیں
شوقِ دیدار اگر ہے تو نظر پیدا کر
محاورات
- آثار پیدا ہونا
- آسمان سے پیدا ہونا
- آشنائی پیدا کرنا (متعدی) ہونا
- آنکھ پیدا کرنا
- آنکھ سے موہنی پیدا کرنا
- آہ کی تاثیر پیدا کرنا
- اخلاص سے اخلاص پیدا ہوتا ہے
- اسی دن کو (- کے لیے) پالا (- پیدا کیا یا پیدا ہوا) تھا
- اضطراب پیدا ہونا
- امنگیں پیدا ہونا