پیمان کے معنی
پیمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
عہدہ، وعدہ
تفصیلات
m["اقرار نامہ","عہد نامہ","عہد کے ساتھ عموماً استعمال ہوتا ہے","قول و قرار","ماپ کرنا"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکا
پیمان کے معنی
پیمان english meaning
(lit. also پیماں pai|min)(lit. also پیماں paimín)(lit.also پیماں pai|min)a promisea treatyassurancedisobedientenemyhostilepledgepromiserebelliousstipulationstubbornPaiman
شاعری
- کوئی تصویر مکمل نہیں ہونے پائی
اب جو دیکھیں تو کوئی ایسی بڑی بات نہ تھی
یہ شب و روز و مہ و سال کا پُرپیچ سفر
قدرے آسان بھی ہوسکتا تھا!
یہ جو ہر موڑ پہ کُچھ اُلجھے ہُوئے رستے ہیں
ان میں ترتیب کا اِمکان بھی ہوسکتا تھا!
ہم ذرا دھیان سے چلتے تو وہ گھر
جس کے بام و در و دیوار پہ ویرانی ہے!
جس کے ہر طاق میں رکھی ہُوئی حیرانی ہے!
جس کی ہر صُبح میں شاموں کی پریشانی ہے!
اِس میں ہم چین سے آباد بھی ہوسکتے تھے‘
بخت سے امن کی راہیں بھی نکل سکتی تھیں
وقت سے صُلح کا پیمان بھی ہوسکتا تھا - خالی گھروں میں جس طرح آسیب سانس لے
دل میں کسی کا سایۂ پیمان رہ گیا - زنجیرِ درد ٹوٹ گئی ہے ، پہ قید ہوں
ہاتھوں میں ایک حلقۂ پیمان رہ گیا - عمر بھر کا تونے پیمان وفا باندھا تو کیا
عمر کو بھی تو نہیں ہے پائداری ہاے ہاے - کیا پیمان الفت سن کے دو ترکیب کی باتیں
وہ آخر سادہ دل تھے آگئے فقروں میں سائل کے - سادہ پر کار ہیں خوباں غالب
ہم سے پیمان وفا باندھتے ہیں - خاک میں ناموس پیمان محبت مل گئی
اُٹھ گئی دنیا سے راہ رسم یاری ہائے ہائے
محاورات
- پیمانہ (معمور) لبریز ہونا
- پیمانہ پر ہونا
- پیمانہ عمر بھر جانا۔ بھرنا یا لبریز ہونا
- پیمانہ عمر کا بھر دینا
- پیمانے کا گردش (کرنا) میں (آنا) لانا۔ پیمانے کا گھومنا
- عمر کا پیالہ (پیمانہ) لبریز ہونا۔ پیمانہ بھر جانا یا لبا لب ہونا
- عمر کا پیمانہ بھرنا
- عہد و پیمان ٹوٹ جانا یا ٹوٹنا