پیپر کے معنی

پیپر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پے + پَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "گلزار بادشاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]

Paper پیپَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پیپَرْز[پے + پَرْز]
  • جمع غیر ندائی : پیپَروں[پے + پَروں (و مجہول)]

پیپر کے معنی

١ - کاغذ۔

"کاغذ اور گتے کے ان کارخانوں کو - نجی سرمایہ کاروں کے ہاتھ فروخت کر دیا، کرنافلی پیپر۔" (١٩٦٢ء، کارگر، ١، ٥، ٤١:٦)

٢ - اخبار، گزٹ، پرچہ۔

 ارادہ جدہ و ینبوع پر ہے گولہ باری کا ذرا اب ساتویں فیبروری کا دیکھیے پیپر (١٩٣٥ء، گلزار بادشاہ، ١٥١)

پیپر کے جملے اور مرکبات

پیپر بیک, پیپرویٹ, پیپر چیس, پیپر ریک, پیپر ویٹ

پیپر english meaning

paperPaperto give a retortto spoil the pleasure or enjoyment of

شاعری

  • سدیشی گورنمنٹ سے لچ گئی
    یہ بائی پیپر منٹ سے بچ گئی

Related Words of "پیپر":