چرغ کے معنی
چرغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَرْغ }
تفصیلات
١ - چرخ، تیندوا؛ لکڑ بھگا۔, m["ایک درندے کا نام جسے تیندوا یا لگڑ بھگا بھی کہتے ہیں","ایک شکاری پرند مثل شکرہ و باز","دیکھئے: چرخ"]
اسم
اسم نکرہ
چرغ کے معنی
١ - چرخ، تیندوا؛ لکڑ بھگا۔
چرغ english meaning
A hyaenaa hyenaa kind of hawksuitable for you
شاعری
- جو گیا بھیس کیے چرغ لگائے ہے بھبوت
یا کہ بیراگی ہے پربت پہ بچھائے کمل - کج کوہی پاڑا گرگ چرغ گرگٹ چلپامہ موش دگر
کیا جل مانس کیا بن مانس کیا ہاتھی گھوڑا ببل شتر - کج کوبی، پاڑا ، کرگ ، چرغ ، گرگٹ ، جلپاسہ ، موش دِگر
کیا جل جانس، کیا بن مانس ، کیا ہاتھی گھوڑا پیل شتر - سمجھوں ہوں میں تو یہ کہ سپاہی کے بھیس میں
ڈائن چلی ہے سیر کو ہو چرغ پر سوار - کج کو ہی پاڑا گرگ چرغ گرگٹ، چلپاسہ موش دگر (؟)
کیا جل مانس کیا بن سانس کیا ہاتھی گھوڑا بیل شتر