چستی کے معنی
چستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُس + تی }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ |چست| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت و نسبت لگانے سے |چستی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٧٨ء کو "کلیات غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئے: چست"]
چست چُسْتی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : چُسْتِیاں[چُس + تِیاں]
- جمع غیر ندائی : چُسْتِیوں[چُس + تِیوں (و مجہول)]
چستی کے معنی
"ہل جوتے میں پہلے سے زیادہ چستی و چالاکی دکھائے گی۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٢١)
"بندش کی چستی ایک وجدانی چیز ہے۔" (١٩١٤ء، شبلی، حسیات حافظ، ٥١)
"ہمارا جسم فولادی لباس میں ایک ایسی چستی کے ساتھ نظر پڑا جس کے لیے مان لیا گیا کہ تیار ہونے کی کوئی ضرورت نہ تھی۔" (١٩٣٦ء، ریاض، نثر ریاض، ١٩١)
چستی کے مترادف
چلبلا پن, چالاکی
استحکام, بہادری, پھرتی, تنگی, تیزی, جرات, جسارت, چالاکی, حکمی, درستی, دلیری, طراری, مستعدی, مضبوطی, کھچاوٹ
چستی english meaning
activityadroitnessalertnessdexteritynimblenessnimbleness alertnessoxus |P|speed
شاعری
- کسی کی تج کوں چستی ہور ہوشیاری سوں کیا نسبت
توں اپنی ٹھار اچھ ہشیار کوئی ہشیار نیں تو نیں