چشمی کے معنی
چشمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَش + می }
تفصیلات
١ - چشم سے متعلق یا منسوب، ہم چشمہ، ہم نظری۔, m[]
اسم
صفت نسبتی
چشمی کے معنی
١ - چشم سے متعلق یا منسوب، ہم چشمہ، ہم نظری۔
شاعری
- باغ میں اس کو بہت دھیان ہے خوش چشمی کا
آنکھ نرگس کو ذرا اپنی دکھاتے جاتے - ہو شرم آنکھ میں تو بھاری جہاز سے ہے
مت کرکے شوخ چشمی آشوب سا اٹھاؤ - کرے دعواے ہم چشمی تو مژگان دراز اس کی
چبھوئے خوب تتکلے نرگس شہلا کی آنکھوں میں - مثل تصویر نہالی تیری خوش چشمی سے ہوں
کیا عجب ہے آہوے قالیں بھی مجھ پر شیر ہو - تنگ چشمی ہے فلک کی یہ کہ مانند حباب
تھے جو دریا دل سواب کرنے لگے دل تنگیاں - کیا روؤں خیرہ چشمی بخت سیاہ کو
واں شغل سرمہ ہے ابھی یاں نیل دھل گیا - ان آنکھوں سے ہم چشمی ، برجا ہے جو میں جل کر
بادام کو کل یارو مجلس ہی میں کھا جاتا - ہو غزالوں کو اوسے ہم چشمی
- دل مضطر ہے خائف گربہ چشمی دیکھ حاسد کی
ہو خوابندہ جب سے طفل بازی گر کبوتر کا - تری خوش چشمی کا افسانہ سناتا ہوں میں
خواب خرگوش سے آہو کو جگاتا ہوں میں