چک کے معنی

چک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَک }{ چِک }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ|چکرن| سے ماخوذ اردو میں |چک| بنا۔ ایک قیاس یہ بھی کیا جاتا ہے کہ پراکرت زبان کے لفظ|چکن| سے بھی ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - کاغذ زر، ہنڈی، وہ دستاویز جس پر نقد رقم ادا کرنے کی ہدایت درج ہوتی ہے، چیک۔, m["اسیر ہونا","ایک قسم کی درشنی ہنڈی جو لوگ بنک میں روپیہ جمع کراتے ہیں انہیں ایک کاپی مل جاتی ہے جس میں بہت سے چھپے ہوئے چک ہوتے ہیں۔ جب وہ روپیہ کسی کو دینا چاہتے ہیں تو وہ چک میں تعداد روپیوں کی اور لینے والے کا نام درج کرکے دستخطکرکے دے دیتے ہیں۔ وہ بنک میں جاکر یہ چک دے کر روپیہ وصول کرلیتا ہے","تسلی ہونا","چُکنا کا (س چُی۔ کم ہونا)","غیر منقولہ","قانع ہونا","مخالفت کرنا","نقدی بینک سے لینے کا تحریری حکم","وہ بیل یا نقش و نگار جو دو متحد المضمون افراد کے وسط میں ثبت ہوں جہاں سے نصف کاغذ چاک کرکے کسی کو دے دیا جائے","کمر کا یا کولھے کا درد"]

چَکرن چَک

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : چَکوں[چَکوں (و مجہول)]

چک کے معنی

١ - گاؤں کی پڑتی اراضی کا کوئی حصہ جس کو سرکار گاؤں کے رقبے سے خارج کر کے کسی دوسرے شخص کو سند کے ذریعے کاشت اور آبادی کے لیے دے کر ملک بنا دے۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 55:6)

"ہندوستان ولایت کے ایک زرعی چک میں تبدیل ہو گیا تھا۔" (١٩٥٨ء، تنقیدی نظریات، ٢٧٠)

٢ - کاشت؛ پٹی، قطعہ زمین؛ گاؤں سے ملحق کھیتوں کا تقسم شدہ قطعۂ زمین؛ یکجا علاقہۂ کاشت جو ایک کاشتکار کے ہل کے نیچے ہو۔ (ماخوذ : پلیٹس، اردو قانونی ڈکشنری)

٣ - زمین کا جھگڑا، تنازعہ، چشمک، قبالہ؛ زمین؛ باغ؛ بیع نامہ؛ فرمان؛ حصہ؛ وظیفہ، معاش۔ (اردو قانونی ڈکشنری)

٤ - چکوا(پرند)؛ دخل، اجازت؛ کرگھے کی رسیوں سے بندھا ہوا ڈنڈا جس سے چک ڈور نیچے کی طرف جاتی ہے۔ (شبد ساگر)

١ - کاغذ زر، ہنڈی، وہ دستاویز جس پر نقد رقم ادا کرنے کی ہدایت درج ہوتی ہے، چیک۔

چک کے مترادف

زمین, گاؤں, کاشت

اراضی, اٹکاؤ, پٹی, پھیر, تعلقہ, تھوک, جائداد, جماؤ, جھگڑا, چلمن, چوہا, چھچھوندر, دھا, روک, ریاست, زراعت, قصاب, گدڑیا, ٹپکنا, کھیت

چک کے جملے اور مرکبات

چک بندی, چک بست, چک تراشی, چک ٹکڑا, چک اتار, چک بانگر, چک بٹ, چک برار, چک بک

چک english meaning

(Adopted from English with some change) Chequea butcher who kills sheepa money orderA pain in the limbs of backappellation of one of the Great Moghul Akbar|s courtier famous for repartee etc.curdlinghindu butcherholdingimprovised garret underflat roofinner gallerylanded estatetenure

شاعری

  • ساقیا دے چک آب آتش رنگ
    گرم و سرد زمانہ سے ہوں تنگ
  • جو یو دیکتیاں اس کوں چک نین بھر
    تو پانی پیتاں اس اپر وار کر
  • سونویاں سوں مگر یاں کا پتا گلائے
    حباباں تلے چک کی ندیاں بہوائے
  • ولے چک توںجے سنے منجہ بنات
    نہ پروار نہ گوت آوے سنگھات
  • خبث کی چک خاصیت جسپہ دکھاوے اگر
    سخت نیٹ ورک تیرس ہوئے جس نے اوجیو کامرن
  • کیتی ہوں چک کسوئی رنگ روپ جو پرکھنے
    پیو سورما جھلکتا بتیس لچھن میںجم جم
  • فلگ آن غفلت ہمن پانوں چانپ
    ستی چک پہ دونوں کی بچھڑن کی چھانپ
  • خلاصاں کے انجن میں چک کے اشارتاں ہیں
    گردان جیب تیری ناکر مقال چپ اچھ
  • جو چک تج غضب بحر اوپر ہوتے
    تو خشک ہوئے کر بحر جوں برہوئے
  • بھنور چک کے جوں پر پلک کے پسار
    پڑیں تس اپر تو رہیں سدھ بسار

محاورات

  • (چکنایا) چکنیا فقیر مخمل کا لنگوٹ
  • آدمی ہو (کہ) یا گھن چکر
  • آدمی ہے یا گھن چکر
  • آنکھوں میں چکا چوند آنا
  • آنکھوں میں چکا چوند آنا یا ہونا
  • آنکھوں میں چکاچوند آنا یا ہونا
  • آنکھوں کو چکا چوندی آنا
  • آنکھیں چار طرف چکر مکر چلی جاتی ہیں
  • آنکھیں چکر مکر چلی جانا
  • اپنا رکھ پرایا چکھ

Related Words of "چک":