چینج کے معنی

چینج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چینْج (ی مجہول) (ن مغنونہ) }

تفصیلات

iانگریزی زبان کا لفظ |Change| عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء کو "مراری دادا" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Change "," چینْج"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

چینج کے معنی

١ - کسی بڑے سکے کے عوض میں ملنے والے چھوٹے سکے۔ ریزکاری۔

"وہ میرا ایک روپیہ کا چینج تو بھول ہی گئے۔" (١٩١٧ء، مراری دادا، ١٢)

چینج english meaning

["change"]

Related Words of "چینج":