ڈارلنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ڈارلنگ meanings and details

ڈارلنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ڈار + لِنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٤ء کو "پھر نظر میں پھول مہکے" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Darling "," ڈارْلِنْگ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ڈارلنگ کے معنی

١ - پیارا، عزیز، معشوق، محبوب۔

"صرف میرے کمرے میں آتے تھے آتے ہی جان من یا ہلو ڈارلنگ کہہ کر پیار کرتے۔" (١٩٧٤ء، پھر نظر میں پھول مہکے، ١٥٤)

ڈارلنگ or ڈارلنگ english Translation

["darling"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!